تعارف

السلام علیکم!
بلاعنوان میں خوش آمدید

bu-avatarمیرا نام محمد اسد ہے. روشنیوں کے شہر کراچی کا رہائشی اور وفاقی یونیورسٹی کا طالب علم ہوں. پڑھنے کا شوق بچپن سے رہا جو آگے چل کر لکھنے کے شوق کی وجہ بنا. لکھنے کے لیے "تختہ مشق" کی ضرورت پیش آئی تو بلاگ بنانے کی سوجھی جو کہ آپ کے سامنے ہے.

مزید جاننا چاہیں تو میری فیس بک یا گوگل پلس پروفائل دیکھ لیں یا بذریعہ ای میل رابطہ کرلیں. میرا ای میل ایڈریس یہ ہے:
masadaslam

تبصرہ

”تعارف“ پر 11 تبصرہ کیے گئے

تبصرہ کریں

(ضروری ہے)

(ضروری ہے)