ٹیگ 'اردو'
مفتوں کے لیے
جولائی کے مہینے میں ہمارے ساتھیوں عین لام میم، یاسر جاپانی، کاشف نصیر اور عثمان سمیت دیگر اردو بلاگران نے اپنا بلاگ .co.cc اور byethost کی مدد سے ترتیب دیا اور میری طرح اپنا نام بھی مفت بلاگ بنانے والے یعنی "مفتوں" (غور سے پڑھیں، درمیان میں 'ی' موجود نہیں) کی فہرست میں لکھوالیا۔ یہ [...]
بدعنوان بلاگ
اس نے زبان اوپر کے تالو سے چپکائی، پھر اس کا ایک طرف کا درمیانی سرا الگ کرتے ہوئے 'کِھ' کہا اور سر دائیں بائیں ہلانے لگا۔ جیسے صدر یا وزیراعظم کے خطاب سے قبل تلاوت کلام پاک ضرور ہوتی ہے، اسی طرح وہ اپنے خطاب سے پہلے 'کِھ' کی آواز نکالنا ضروری ہے۔ میں [...]
گوگل ٹرانسلیشن میں اردو کی شمولیت
اردو سے محبت اور اس کی ترویج میں حصہ لینے والوں کے لیے یہ خبر بہت خوشی کا باعث ہوگی کہ گوگل نے اپنی ٹرانسلیشن سروس میں اردو کو بھی شامل کرلیا ہے. یعنی اب آپ دنیا بھر کی 57 مختلف زبانوں سے اردو میں یا پھر اردو سے دیگر زبانوں میں باآسانی ترجمہ کرسکتے [...]






