آپ پڑھ رہے ہیں: بلاعنوان » جیو

ٹیگ 'جیو'

جیو تو ایسے!

لو کا تھپیڑا ہمارے چہروں کی طرف بڑھا اور بس اسٹاپ پر موجود تمام ہی لوگوں نے اپنے منہ کو ہاتھ میں تھامی ہوئی مختلف چیزوں سے ڈھانپنے کی کوشش شروع کردی۔ جن کے پاس کچھ نہ تھا انہوں نے ہاتھ ہی سے اپنے چہرہ کو گرم لو سے بچانے کی سعی کی۔ سب کے [...]

 طنز و مزاح

کھلاڑیوں کو بھی جینے دو!

جنابِ جیم! ہم سب بخوبی جانتے ہیں کہ ہمارا ملک لاتعداد مسائل کا شکار ہے۔ ایسے میں ایک ہی تفریح ہمیں 'کرکٹ' کی صورت میں میسر تھی۔ جب ہماری ٹیم جیتتی تو ہم تمام پریشانیوں کو ایک طرف رکھ کر خوب خوشیاں مناتے۔ لیکن پچھلے کئی دنوں سے ہم سب افسوس اور ملامت کی سی [...]

 میڈیا, کھیل

اصلی نقلی

سات سمندر پار کے اخبار نے ایک ویڈیو جاری کی، جسے ہمارے ملک کے پڑھے لکھے اور باشعور دنیا کے میڈیا نے بھی اچک لیا. ٹیلیویژن چینلز پر پٹیاں جگ مگ کرنے لگیں اور ریڈیو پر دل دوز چیخوں والے پرومو نشر ہونے لگے. جید مصنفین نے مذمت کے لیے قلم تھام لیے اور برقی [...]

 سیاست, میڈیا

لاپتہ افراد کا قصور

"میرا ایک چھوٹا سا سوال ہے . . . which bothers me alot . . . یہ پورے اٹھارہ کروڑ میں اگر چند لوگوں کو اٹھایا گیا ہے . . . تو ان کے ساتھ کوئی نہ کوئی تو پرابلم ہوگا . . ." یہ الفاظ سینئر صحافی حسن نثار کے ہیں جو انہوں نے [...]

 حالات و واقعات, سیاست