ٹیگ 'حکومت'
بدلنا ہوگا خود ہم کو
یقین مانو کہ جب تک یہ نظام زر نہ بدلے گا بھیانک مفلسی کی رات کا یہ منظر نہ بدلے گا اگر بالفرض میں رہبر کسی کو مان لوں تو پھر ضمانت کون دے کہ راہ میں وہ رہبر نہ بدلے گا؟ جاگیردار، انوسٹر، بھائی و منسٹر، سب کا ہے ایک ہی گھر عوام جب [...]
سیاسی جادوگر
آمر بن کر حکومت جو کیا کرتے ہیں وہ غیرت و حمیت کہاں رکھتے ہیں لیڈران خوب دنیا میں گھومیں لیکن فقط سڑکوں پہ عوام ہی تو پٹتے ہیں اگر فیصلہ ہو خلاف تو اثر و رسوخ دکھلاؤ کہ الیکشن میں نتائج اسی سے بدلتے ہیں کسی ملزا کا استعفی قطعا قبول نہیں کہ یہ [...]
ملزموں کی حکومت
کہتے ہیں جو قومیں ماضی کی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھتیں وہ ہمیشہ ترقی پذیر رہتی ہیں. ہمارے ملک کو بھی کچھ اسی طرح کی صورتحال کا سامنا ہے. موجودہ حکومتی عہدیداران کے ماضی پر نظر ڈالیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہاں ملزموں کی حکومت قائم ہے۔ جو ماضی میں جتنا عرصہ جیل [...]






