آپ پڑھ رہے ہیں: بلاعنوان » سیاستدان

ٹیگ 'سیاستدان'

سقوط ڈھاکہ اور ذرائع ابلاغ (۲)

(گزشتہ سے پیوستہ) ذرائع ابلاغ کا کام نہ صرف عوام کو حالات و واقعات سے باخر رکھنا ہوتا ہے بلکہ انہیں درست راستے کے انتخاب میں رہنمائی فراہم کرنا بھی ہوتا ہے۔ لیکن جنرل محمد ایوب خان کے آمرانہ دور میں کٹھن حالات گزارنے کے بعد ملنے والی آزادی نے ذرائع ابلاغ کو ان دونوں [...]

 حالات و واقعات, سیاست, میڈیا

سقوط ڈھاکہ اور ذرائع ابلاغ (۱)

سقوط ڈھاکہ پاکستان کی تاریخ کا اتنا بڑا اور عظیم سانحہ ہے کہ جس کی ذمہ داری کسی خاص فرد یا شعبے سے وابستہ افراد پر ڈالنا قطعاً ممکن نہیں۔ عام طور پر مشرقی پاکستان کی مغربی پاکستان سے علیحدگی کا تمام تر ملبہ سیاستدانوں اور فوج کے اوپر ڈال دیا جاتا ہے لیکن یہ [...]

 حالات و واقعات, سیاست, میڈیا

پاک فوج زندہ باد

پاکستان کی تاریخ کے بدترین سیلاب کو ملک میں تباہ کاریاں مچاتے ہوئے تقریباَ ایک مہینہ ہوا چاہتا ہے۔ آپ اس تمام عرصہ کے اخبارات اٹھا کر خبریں پڑھ لیں، چاہیں تو کوئی غیر سرکاری مستند ریڈیو اسٹیشن سے نشر ہونے والی خبریں سماعت فرمالیں یا پھر ٹی وی چینلز کے ذریعے سیلاب کی صورتحال [...]

 حالات و واقعات

قدم بڑھاؤ شیر علی

میرا اور عابد شیر علی کا تعلق چونکہ صرف ٹی وی سکرین تک حد تک محدود ہے، اس لیے میں ان سے تھوڑا بہت واقف ہوں۔ رہی بات عابد شیر علی کی تو ان جیسے مصروف لوگ تو میرا نام تک بھی نہیں جانتے ہوں گے۔ میں اکثر ٹاک شوز میں انہیں مسلم لیگ (ن) [...]

 سیاست