آپ پڑھ رہے ہیں: بلاعنوان » سیلاب

ٹیگ 'سیلاب'

پاک فوج زندہ باد

پاکستان کی تاریخ کے بدترین سیلاب کو ملک میں تباہ کاریاں مچاتے ہوئے تقریباَ ایک مہینہ ہوا چاہتا ہے۔ آپ اس تمام عرصہ کے اخبارات اٹھا کر خبریں پڑھ لیں، چاہیں تو کوئی غیر سرکاری مستند ریڈیو اسٹیشن سے نشر ہونے والی خبریں سماعت فرمالیں یا پھر ٹی وی چینلز کے ذریعے سیلاب کی صورتحال [...]

 حالات و واقعات

تھوڑا سا احساس چاہیے

یہ کوئی بہت زیادہ پرانی بات نہیں۔ 14 اپریل 2010ء کی صبح چین کے مغربی صوبے چنگھائی میں شدید زلزلہ آیا۔ اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ نو اور گہرائی دس کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس زلزلہ میں ڈھائی ہزار افراد جاں بحق، بارہ ہزار زخمی اور دو سو ستر کے قریب لاپتہ [...]

 حالات و واقعات, سیاست

سیلاب زدگان کی مدد کیجیے

زندگی میں بہت سے واقعات ایسے ہوتے ہیں جن سے آپ براہ راست متاثرتو نہیں ہوتےلیکن اس کے باوجود وہ آپ کے دماغ سے چپت کر رہ جاتے ہیں۔ آپ ان سے لاکھ جان چھڑانا چاہیں، انہیں بھولنا چاہیں یا انہیں اپنے دماغ سے delete کرنا چاہیں تو یہ آپ کے لیے ممکن نہیں۔ اسی [...]

 حالات و واقعات