ٹیگ 'طالبان'
پاکستانیوں پر حملہ
گزشتہ روز پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ہونے والے سفاک دہشت گردی کے واقعات میں 90 سے زائد لوگ ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوئے. اس افسوس ناک سانحہ کے بعد تمام ہی مبصرین نے اپنے اپنے انداز میں مذمت کی. لیکن حیرت انگیز طور پر کچھ نے عادتاَ یا پھر مجبوراً اس واقعہ [...]
ناکام بم سازش کے اثرات
نیویارک کی مصروف ترین شاہراہوں میں سے ایک ٹائم سکوائر پر پاکستانی نژاد امریکی شہری فیصل شہزاد کی مبینہ بم دھماکہ کرنے کی کوشش اور پھر گرفتاری نے اندرون ملک اور بیرون ملک پاکستانیوں کو خصوصاً پریشان کیا. ہمارے ایک رقیب نے بھی مذکورہ واقعہ پر اپنی تشویش اور غصہ کا اظہار کرتے ہوئے فیصل [...]
اصلی نقلی
سات سمندر پار کے اخبار نے ایک ویڈیو جاری کی، جسے ہمارے ملک کے پڑھے لکھے اور باشعور دنیا کے میڈیا نے بھی اچک لیا. ٹیلیویژن چینلز پر پٹیاں جگ مگ کرنے لگیں اور ریڈیو پر دل دوز چیخوں والے پرومو نشر ہونے لگے. جید مصنفین نے مذمت کے لیے قلم تھام لیے اور برقی [...]
ردعمل یا سازش
10 محرم الحرام 1431ھ کو کراچی میں ہونے والے بم دھماکہ میں چالیس سے زائد افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی ہوئے. اس بم دھماکہ کے فوری بعد کراچی کے مختلف علاقوں سے تشدد کی اطلاعات موصول ہوتی رہیں جسے ٹی وی اور ریڈیو پر بم دھماکہ کے متاثرین کا ردعمل کہا جاتا [...]






