ٹیگ 'متحدہ'
RGST پر سیاست!
آر جی ایس ٹی یعنی ریفارمڈ جرنل سیلز ٹیکس کا معاملہ جب سے سامنے آیا ہے، ایک جانب تو اس پر کئی اقتصادی ماہرین مختلف اعتراض کر رہے ہیں تو دوسری جانب بہت سے ماہرین معیشت اسے حکومت کا ایک مثبت قدم قرار دے رہے۔ لیکن موجودہ صورتحال میں یہ اصلاحاتی پیکیج معاشی زاویہ سے [...]
حکومتی اعتراضات
جب سے موجودہ حکومت نے نظام مملکت سنبھالا ہے تب سے اس پر بے شمار اقسام کے اعتراضات اٹھائے جا رہے ہیں. کوئی رشوت اور چور بازاری کی شکایت کرتا ہے تو کوئی پستی ہوئی عوام اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کی دہائی دیتا ہے. کوئی دہشت گردی میں حکومت کی کارکردگی پر معترض ہے تو [...]
متحدہ قومی موومنٹ میدان مار لے
سابق صدر و جنرل پرویز مشرف کی جانب سے نافظ کیا جانے والے این آر او 28 نومبر کو اپنی مدت پوری کررہا ہے. جیسے جیسے یہ تاریخ قریب آتی جارہی ہے ویسے ویسے سیاسی ہل چل میں اضافہ ہوتا جارہا ہے.سپریم کورٹ نے بال حکومت کے کورٹ میں ڈالی جسے حکومت تمام تر دعوں [...]
اخبار کی فنکاری
سابق صدر و جنرل پرویز مشرف کے دور میں موصوف اور ان کے اتحادیوں کے جلسوں میں لوگوں کی بڑی تعداد سے شروع شروع ہم بہت متاثر ہوا کرتے تھے. صدر صاحب کا راولپنڈی میں جلسہ ہو، ق لیگ کا لاہور میں یا کسی دوسری اتحادی جماعت کا ملک کے کسی دوسرے حصہ میں' اتنی [...]






