ٹیگ 'پیپلز'
قدم بڑھاؤ شیر علی
میرا اور عابد شیر علی کا تعلق چونکہ صرف ٹی وی سکرین تک حد تک محدود ہے، اس لیے میں ان سے تھوڑا بہت واقف ہوں۔ رہی بات عابد شیر علی کی تو ان جیسے مصروف لوگ تو میرا نام تک بھی نہیں جانتے ہوں گے۔ میں اکثر ٹاک شوز میں انہیں مسلم لیگ (ن) [...]
حکومتی اعتراضات
جب سے موجودہ حکومت نے نظام مملکت سنبھالا ہے تب سے اس پر بے شمار اقسام کے اعتراضات اٹھائے جا رہے ہیں. کوئی رشوت اور چور بازاری کی شکایت کرتا ہے تو کوئی پستی ہوئی عوام اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کی دہائی دیتا ہے. کوئی دہشت گردی میں حکومت کی کارکردگی پر معترض ہے تو [...]
حکومت کی وگ
دنیائے ٹینس کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی آندرے آگاسی نے نومبر 2009ء میں اپنی کتاب اوپن (Open) کا اجراء کیا. اپنی اس سوانحہ حیات میں جہاں انہوں نے اور بہت سی دلچسپ باتوں کو ذکر کیا وہیں اپنے اس ہیئر اسٹائل کا راز بھی افشاں کیا کہ جو ایک طویل عرصہ تک نوجوانوں میں مقبول [...]






