آپ پڑھ رہے ہیں: بلاعنوان » کراچی

ٹیگ 'کراچی'

دیکھو دور اک لاش پڑی ہے

دیکھو دور اک لاش پڑی ہے، چوراہے کے دائیں جانب، کونے پر سنسان گلی کے، کچرا کنڈی دیکھ رہے ہو؟ اس کے پاس لہو میں لتھڑی، خاک آلودہ، بکھری بکھری، غیر یا اپنا کون ہے جانے! آؤ دیکھیں اور پہچانیں نقش مٹا ڈالے گولی نے، رنگت خون میں ڈوب گئی ہے، جیب ٹٹولو کیا رکھا [...]

 حالات و واقعات

کراچی کا غریب مزدور

چھوٹے سے کمرہ میں خاموشی چھائی ہوئی تھی۔ وہ ماں کی چارپائی کے کنارے بیٹھا اجازت طلب نگاہوں سے اسے دیکھ رہا تھا۔ ماں کی کیفیت بھی عجیب تھی۔ وہ اس کی طرف دیکھتی اور پھر آنکھیں پھیر لیتی۔ شاید وہ آنکھوں میں موجود سمندر کو اس سے چھپانا چاہتی تھی۔ ایسا محسوس ہوتا کہ [...]

 حالات و واقعات

ردعمل یا سازش

10 محرم الحرام 1431ھ کو کراچی میں ہونے والے بم دھماکہ میں چالیس سے زائد افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی ہوئے. اس بم دھماکہ کے فوری بعد کراچی کے مختلف علاقوں سے تشدد کی اطلاعات موصول ہوتی رہیں جسے ٹی وی اور ریڈیو پر بم دھماکہ کے متاثرین کا ردعمل کہا جاتا [...]

 حالات و واقعات