معاشرہ
مثبت سوچ کا فقدان
انسان بذات خود نیکی کے برعکس بدی کی طرف جتنی جلد راغب ہوجاتا ہے بالکل اسی طرح اسے دوسروں کے عیب، برائیاں، کوتاہیاں، غلطیاں اور برے کام بھی اچھے کاموں سے زیادہ نظر آتے ہیں۔ اور جب ہر شخص اپنے گریبان میں جھانکنے کے بجائے دوسروں کے عیب تلاش کرنے لگے تو پھر معاشرے میں [...]
اقبال اور ہم
"میں علامہ اقبال سے ملنا چاہتا ہوں" یہ الفاظ سن کر میرے دوست کی ہنسی نکل گئی۔ گو کہ میں نے بات مکمل سنجیدگی سے کہی لیکن اس کے باوجود وہ اسے سن کر ہنستا ہی چلا گیا۔ شاید کوئی اور ہوتا تو اس کا بھی یہی حال ہوتا۔ آئسکریم پارلر میں ہم سے تھوڑے [...]
کچھ جامعۃ الرشید کے بارے میں
جامعۃ الرشید اور میرا بالواسطہ تعارف اب سے کوئی ایک سال قبل 26 جولائی 2009ء کو ہوا جب مجھے پہلی بار اس مدرسہ اور یونیورسٹی کی تقریب تقسیم اسناد میں شرکت کا موقع ملا۔ اس کے بعد رواں ماہ کی 18 تاریخ کو مجھے ایک بار پھر جامعۃ الرشید کی Graduation Ceremony میں شریک ہونے [...]
پاکستان یا پورنستان؟
اپنے آس پاس نظر دوڑائیں تو ایسے کئی لوگ نظر آئیں گے جو پاکستانی قوم کی برائیاں کرتے انہیں صلواتیں سناتے، انہیں بددعائیں اور کوسنے دیتے نہیں تھکتے۔ یہ لوگ کسی آنجہانی دین کے ماننے والے ہوں یا جاپانی دین کے، ان کے نزدیک اس وقت دنیا کی اگر کوئی بدقسمت قوم ہے تو وہ [...]






